voice-sms

Voice SMS Service

معززکسٹمرز! روز بروز SMSکے بڑھتے ہوئے ریٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے Voice SMSکی سروس کو متعارف کروادیا ہے جس کی خصوصیت یہ ہیکہ یہSMSکے مقابلے میں انتہائ سستی اور معیاری سروس ہو گی، اس سروس کے زریعے آپ اپنے کسٹمرز کو کال کے زریعے اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں اور اس سروس میں آپ کو کال کی مکمل ڈلیوری رپورٹ بھی فراہم کی جائے گی اور یہ سروس نہ صرف کنورٹڈنمبرز پہ بلکہ وہ صارفین جن کے Promotioanl Messagesبلاک کیے ہوتے ہیں ان کو بھی کال جائے گی اور Caller ID کسی شارٹ کوڈ کی بجائےایک PTCLکے نمبرسے موصول ہوگی

سروس کے استعمال کا طریقہ کار!

اس سروس کے استعما ل کے لیے آپ کو Voice SMSکا کوئی خاص پیکج Activateکروانے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ ہمارے دیے ہوئے SMSپیکجز میں سے کوئی بھی پیکج خرید کر اس سروس کا استعمال کر سکتے ہیں

وائس کال کی سروس صرف 10پیسہ فی سیکنڈ کے حساب سے چارج ہوگی!!

سروس کے استعمال کے لیے اکائونٹ کو لاگن کرنے کے بعد دیے ہوئے لنک پر کلک کریں

https://sendpk.com/dashboard/Voicetemplates.php

Add New Voice Template والے بٹن پہ کلک کر کے اپنا وائس پیغام Uploadکریں، آپ کا وائس پیغام زیادہ سے زیادہ 2منٹ تک کا ہونا چاہیےاوروائس پیغام Wav یا MP3کی فارمٹ میں ہونا چاہیے، وائس پیغام Uploadہونے کے بعد آ پ کو کچھ دیر انتظار کرنا پڑے گا ہماری ٹیکنکل ٹیم آپ کےوائس پیغام کو چیک کرنے کے بعد Approveکر دے گی جس کے بعد آپ اس پیغام کو اپنے کسٹمزر تک بھیج سکتے ہیں، آپ اپنے وائس پیغام کا STATUS نیچے دیے ہوئے ٹیبل سے چیک کر سکتے ہیں

Voice Template کی Approvalکے بعد آپ اسے بذریعہ APIیا پھر ہمارے ویب پورٹل سے استعمال کر سکتےہیں، ویب پورٹل سے استعمال کے لیے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں

https://sendpk.com/dashboard/VoiceSMSTab.php

وائس کال کی سروس کوبذریعہ APIاستعمال کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

VOICE CALL API – POST MAN

براہ راست کال کے زریعے اپنے کسٹمرز سے آرڈر کنفرم کریں!

اس کے علاوہ اس سروس کے زریعے آپ اپنے کسٹمرز سے ان کا Feed Back یا پھر Order Confirmation Callبھی کروا سکتے ہیں ،مثال کے طور پرآپ کی طرف سے آپ کے کسٹمر کوایک ریکارڈڈ کال جائے گی جس میںکسٹمر سے Orderکی Confirmartionکے لیے 1کا بٹن دبانے کا کہا جائے گا یا پھرOrderکو Cancelکرنے کے لیے 2 کا بٹن دبانے کو کہا جائے گا، جو بھی بٹن دبایا جائے گا اس کا Responseفوراََآپ کے ساتھ Shareکردیاجائے گا اوراس کا ریکارڈ Voice Call Reportsمیں بھی دیکھا جا سکے گا، تو اس طرح آپ اپنے کسٹمرز سے Order Confirmationلے سکتے ہیں، اس سروس کو APIکے زریعے استعمال کرنے کے لیے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں

Voice Call For Order Confirmation – Feedback – API